Subscribe Us

Showing posts with the label UrduPoint.com All Urdu NewsShow all
گورنر سندھ کی جامعہ بنوریہ عالمیہ میں ختم القرآن کی تقریب میں شرکت  ... مفتی نعیم صاحب کو آج بھی ہم دل سے یاد کرتے ہیں، آپ کی دین کے فروغ میں بیشمار خدمات ہیں، گورنر سندھ ... مزید
S الخدمت فائونڈیشن اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے کوئٹہ سمیت مختلف اضلاع میں یتیموں بیوائوں کیساتھ غربت مہنگائی وبے روزگاری کے ستائے عوام کو راشن ودیگر ضروریات کی فراہمی جاری ... مزید
ڈپٹی کمشنر سجاد اسلم بلوچ کے خصوصی ہدایت پر مسجد روڈ میں رمضان سستا بازار لگادیا گیا
تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کے ضمنی انٹراپارٹی انتخابات تسلیم ،الیکشن کمیشن کا نوٹیفکیشن جاری
پی ایس ایل9 فائنل، آخری چند گیندوں پر افتخار احمد کی دھواں دار بیٹنگ، اسلام آباد یونائیٹڈ کو ہدف مل گیا
 ... تجربہ کار بیٹر کے 20 گیندوں پر 32 رنز، عماد وسیم کی 5 وکٹیں، ٹرافی ... مزید
وزیر خارجہ اسحاق ڈار  کا   ترکی کی قیادت کے ساتھ   کام کرتے ہوئے دو طرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے  پاکستان کے عزم کا اعادہ
نو منتخب سینیٹرز اپنے صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے نمایاں خدمات انجام دیں گے،میر شعیب نوشیروانی
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کی جانب سے بانی پی ٹی آئی سمیت اڈیالہ جیل میں قید تمام قیدیوں سے جیل  میں ملاقاتوں پر پابندی کے خلاف درخواست پر سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل ... مزید
مشعال ملک نے پمز ہسپتال میں ماڑی افطار دسترخوان کا افتتاح کردیا ... مشعال حسین ملک دستر خوان پر موجود عام خواتین میں گھل مل گئیں ،ان کیساتھ زمین پر بیٹھ کر روزہ افطار کیا ... مزید
ڈی جی سپورٹس پنجاب پرویز اقبال نے چارج سنبھال لیا،کھیلوں کے فروغ کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے،پرویز اقبال
صوبائی وزیر کھیل پنجاب فیصل ایوب کھوکھر سے سیکرٹری سپورٹس اور ڈائریکٹرجنرل سپورٹس کی ملاقات
پشاور زلمی نے مشکل وکٹ پر کراچی کنگز کو قابل دفاع ہدف دے دیا
 ... کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں بابر اعظم کی ایک اور نصف سینچری، کنگز کو 148 رنز کا ہدف مل گیا
پاکستان کرکٹ بورڈ کا پی ایس ایل میچز کے محفوظ، پرامن اور خوشگوار ماحول میں انعقاد پر پنجاب پولیس کوخراج تحسین
شیر افضل مروت کے بیان پر سنجیدگی سے مشاورت جاری ہے،عطا تارڑ ... آصف زرداری کے صدر منتخب ہونے سے وفاق مضبوط ہوا، لیگی رہنماکی گفتگو
زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ کی ریکارڈ  کامیابی،  چھ دہائیوں کی تاریخ میں سب سے زیادہ 17,606 ملین روپے کا قبل از ٹیکس منافع
9 مئی واقعات کے پیچھے نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی تھا 
 ... وہ وفاق میں وزیرداخلہ بنا تو ویلکم کریں گے، محسن نقوی کے ساتھ تحفظات سے بھی بہت آگے کی بات ہے، اگر نقوی کو لگا کر ... مزید
ڈی جی سپورٹس کی سپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن آف لاہور کے نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد
%وسائل اور ترقیاتی منصوبہ بندی میں توازن ناگزیر ہے سالانہ ترقیاتی پروگرام دستیاب مالی وسائل کے اندر رہتے ہوئے تشکیل دئیے جائیں ،وزیراعلیٰ بلوچستان  ... w صرف سرکاری نوکریاں ... مزید
وفاقی حکومت خیبرپختونخواہ کے کھربوں روپے ادا کرنے میں ناکام
 ... وفاق کے ذمہ خیبرپختونخواہ کے بقایاجات 276 ارب روپے تک پہنچ گئے
/زونگ انٹرنیٹ سروس بری طرح متاثر ہے زونگ صارفین کو انٹرنیٹ استعمال کرنے میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے