Subscribe Us

Showing posts with the label UrduPoint.com All Urdu NewsShow all
نورالامین مینگل کیخلاف جنسی زیادتی کے اندراج مقدمہ کیلئے سابقہ اہلیہ کی درخواست پر سماعت 
 ... لاہورہائیکورٹ کے نورالامین مینگل اور متعلقہ ایس ایچ او کو نوٹسز جاری، سابقہ ... مزید
پاکستان میں جو دہشتگردی ہورہی اس کا ایک ہی مقصد کہ پاکستان مستحکم نہ ہوسکے 
 ... کون لوگ ہیں جو نہیں چاہتے کہ چین براستہ پاکستان گرم پانیوں تک نہ پہنچے، پاکستانی معیشت کو ... مزید
میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کے چیف آرکیٹیکٹ آفیسر عزیز کاکڑ کو اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے گرفتار کیا
ڑ* احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی ضمانت پر رہائی کی روبکار جاری کردی
،وزیر اعلی خیبر پختونخوا کالنڈی کوتل میں مکان کی چھت گرنے سے دو بچوں کے جاں بحق اور دو کے زخمی ہونے پر افسوس کا اظہار
نوازشریف کی جنرل باجوہ سے نہ کبھی کوئی ملاقات ہوئی اور نہ ہی توسیع کی پیشکش کی 
 ... محمد زبیر کبھی نوازشریف کے قریبی نہیں رہے، ان کی بات اندازوں پر مبنی ہے، محمد زبیر ہی ... مزید
اسٹیٹ بینک نے رواں مالی سال پاکستان کے تجارتی خسارے کی تفصیلات جاری کردیں
سب سے پہلے پاکستان اور  اس کے عوام کا سوچنے والے ہیں،ٹیکسوں کی وجہ سےاشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ  کا خدشہ ہے،عمر ایوب خان
فیصل آباد میں چور فیکٹری مالک کے گھر سے 4 کروڑ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے
خیرپور کے سابق ایم پی اے محرم علی شیخ انتقال کرگئے
غ*صدرالخدمت ڈاکٹرحفیظ الرحمن مصرروانہ، عیدالضحی غزہ مہاجرین کے ساتھ منائیں گے  ... / غزہ متاثرین کیلئے پاکستان،غزہ او رمصرمیں قربانی کے بعد گوشت مظلوم فلسطینیوں تک پہنچائیں ... مزید
امریکا ،آئرلینڈ میچ بارش کی نذر، پاکستانی ٹیم کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء میں سفر ختم
 ... لاڈرہل فلوریڈا میں ہونے والا میچ بارش کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا ہے اور امریکا 5 پوائنٹس ... مزید
شہر کے داخلی و خارجی راستوں اور بین الصوبائی چیک پوسٹوں پر چیکنگ اور نگرانی کا عمل مزید سخت کیا جائے،ترجمان لاہور پولیس
نان فائلرز کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ
 ... نان فائلرز کو صرف حج، عمرہ ادائیگی یا تعلیم کے حصول کیلئے بیرون ملک سفر کی اجازت ملے گی
گ*پختون خطے میں سب سے بڑا اور منافع بخش کاروبار دہشتگردی کا ہے، میاں افتخار حسین ... ژ*بیرونی قوتیں اور انکے سہولتکار اس کاروبار کے منافع میں برابر کے شریک ہیں
kضلع مومند ... مزید
سابق سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف دل کی تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل ، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق  کی سابق اسپیکر کی  ہسپتال میں عیادت
(مالدیپ میں ہونیوالی 14 ویں باڈی بلڈنگ چیمپین شپ میں پاکستانی تن ساز بلال احمد نے مسٹر ساتھ ایشیا کا ٹائٹل جیت لیا
نوازشریف کے ساتھ کوئی ناراضگی نہیں، اقتدار کیلئے جب بیانیہ تبدیل ہوتو اس سے اتفاق نہیں تھا 
 ... ن لیگ متنازع الیکشن کے ذریعے اقتدار میں آئی، نوازشریف کو اس تاثر کو ختم کرنا ... مزید
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا ایک اور اپ سیٹ
 ... ٹیسٹ اسٹیٹس رکھنے والے آئرلینڈ کو کینیڈا نے شکست دے دی
پاکستان سمیت پانچ ممالک دو سال کے لیے سلامتی کونسل کے رکن منتخب